
ورک ویزوں کے حوالے سے خوشخبری

ریاض…. وزارت محنت و سماجی بہبود نے ورک ویزوں کی میعاد میں ایک سال کے بجائے 2برس کی مفت توسیع کا اعلان کردیا۔ وزارت محنت نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اسکا مقصد نجی اداروںکو آسانی فراہم کرنا اور نجی اداروں کو درپیش مشکلات سے نکالنا ہے۔ وزارت محنت چاہتی ہے کہ نئے ورک ویزوں کے اجراءکے خواہشمند نجی ادارے اس سہولت سے فائ اٹھائیں۔
غیر ملکیوں کو اک اور کام سے نکال دیا

ریاض۔۔۔ سعودی مجلس شوریٰ نے فروغ افرادی قوت فنڈ “ہدف” سے کہا ہے کہ وہ اصلاح و مرمت او رآپریشنل اسامیوں پر غیر ملکیوں کی اجارہ داری ختم کرائے۔ شوریٰ نے توجہ دلائی کہ گزشتہ برسوں کے دوران پیشہ ورافراد کی تیاری کیلئے قائم انسٹی ٹیوٹ اور ٹیکنالوجی کالجوں سے سعودی کثیر تعداد میں فارغ ہوئے ہیں اس کے باوجود اصلاح و مرمت او ر آپریشنل اسامیوں پر زیادہ تر غیر ملکی قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔ مجلس شوریٰ نے فروغ افرادی قوت فنڈ کو ہدایت کی کہ وہ ایسے تمام اداروں سے ربط و ضبط پیدا کر کے غیر ملکی عملے کی جگہ تربیت یافتہ سعودی مقرر کئے جائیں۔ تدریجی طور پر یہ کام انجام دیا جائے۔ شوریٰ نے توجہ دلائی کہ اصلاح و مرمت اور آپریشنل اسٹاف کا حصہ بننے سے سعودی نوجوانوں کی لاتعلقی کے جو بھی اسباب ہوں افرادی قوت فنڈ ان کا پتہ لگائے، ان کا جائزہ لے اور درپیش رکاوٹوں کا ازالہ کرے۔ شوریٰ نے توجہ دلائی کہ اگر اس شعبے کی اسامیوں کی سعودائزیشن ہو گی تو ہزاروں سعودیوں کو روزگار مل جائیگا۔ اس سے قومی اقتصاد کو بڑا فائدہ ہو گا۔

Assalamualaikum brilliant my brother.can you also make newsletter or email notifications option so that as soon as you upload some new video or news it come directly on the email . Happy you have now open your website I pray may Allah make more successful.
That is an agreeable coin of the realm drag after win. newspointnet.com
http://bit.ly/2Ky4n4l
We are a bunch of volunteers and starting a brand new
scheme in our community. Your web site offered
us with helpful info to work on. You’ve done an impressive
process and our whole community will likely be grateful to you.
Thankfulness to my father who shared with me about this webpage,
this webpage is in fact remarkable.
Tnx alot